اینٹی کرپشن سرگودہا کی کارروائیاں، نقشہ فیسوں کے نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ ، جائیدادیں سیل
جمعہ 19 اپریل 2019 16:56
(جاری ہے)
جس پرڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے ایکشن لیتے ہوئے انکوائری ڈپٹی ڈائریکٹر(تفتیش) عروج الحسن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر(مانیٹرنگ) نثار احمد جوئیہ اینٹی کرپشن سرگودھا کے سپرد کی ۔
انکوائری کے دوران کارپویشن سرگودھا سے ریکارڈ قبضہ میں لیا گیا اور سرکل کے انسپکٹرز اور دیگرکے بیانات قلمبند کیے گئے۔ دوران ِانکوائری، انکوائری افسران عروج الحسن اور نثار احمد جوئیہ اورکارپوریشن کے افسران وا ہلکاروں نے نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے کاروبای مراکز سیل کیے اور نقشہ /کنورژن فیس کی مد میںتقریبا15کروڑ روپے ریکور کیے ہیں۔ نادہندگان کے خلاف مزید کارروائی کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن سرگودھا کے افسران و اہلکاروں نے اکرام بلڈز، اسلامیہ پارک لاہور روڈ، طاہر سعید آفس، لاہور روڈ، آٹو ہب ورکشاپ، لاہور روڈاور 4عدد دوکانوں واقع فاضل ٹائون اوررضوان مارکیٹ لاری اڈا روڈکو سیل کر دیا ان کے ذمہ 10لاکھ روپے نقشہ/کنورژن فیسوں کی مد میں بقایاجات تھے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اینٹی کرپشن سرگودھا کی اس حالیہ کارروائیوں سے نقشہ فیسوں اور کنورژن فیسوں کی مد میں سرکاری خزانہ کو کروڑوں روپے ریکوری کا امکان ہے۔ اس سلسلہ میں مزید کاروائیاں جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.