این ڈی ایم اے اور اسلام آباد میونسپل کارپوریشن کے درمیان مارگلہ کے جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے سات فائر اسٹیشنز کے قیام کیلئے دوطرفہ معاہدہ پر دستخط ہوگئے
جمعہ 19 اپریل 2019 23:34
(جاری ہے)
اُنہوں نے مزید کہا کہ مارگلہ کے پہاڑوں پر مختلف مقامات پر فائز اسٹیشنز کے قیام سے یہا ں کے قدرتی ماحول کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل ہو گی۔
معاہدہ کے مطابق این ڈی ایم اے اور ایم سی آئی مل کر سات فائز اسٹیشنز قائم کریں گے ۔ این ڈی ایم اے فائر اسٹیشنز کے قیام کے حوالہ سے تکنیکی معاونت کے علاوہ مختلف ذرائع سے وسائل مہیا کرنے کی کوشش کرئے گا۔ فائر اسٹیشنز کا قیام ،افرادی قوت اور دیگر انتظام و انصرام ایم سی آئی کی ذمہ داری ہو گی۔ فائر اسٹیشنز کے قیام کا عمل دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلہ میں پانچ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے جبکہ دو اسٹیشن دوسرے مرحلہ میں بقیہ دو اسٹیشنز مکمل کیے جائیں گے۔ یہ اسٹیشنز اسلام آباد کیپیٹل کی حدود کے علاوہ خیبر پختونخواہ کی حدود کے اندر بھی قائم کیے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
-
بی آئی ایس پی کے آفیشل نمبر '8171' کے علاوہ کسی اورنمبر سے موصول ہونے والے پیغامات پربھروسہ نہ کریں، روبینہ خالد
-
مثبت معاشی اعشاریئے پاکستان کیلئے بہترمستقبل کی نوید ہیں، مریم نواز
-
پارٹی سیکریٹریٹ توڑنے سے عوامی حمایت کم نہیں ہوگی ، حلیم عادل شیخ
-
10 سال سے یاسین ملک کو نہیں دیکھا،مشعال ملک کا ملاقات کا مطالبہ
-
چوہدری شافع حسین سے ایکو سولر کمپنی آف چائنا کے وفد کی ملاقات، سولر انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.