مریم اورنگزیب کے لہجے اور گفتگو سے ان کی تربیت کا عکس جھلکتا ہے، عمر سرفراز چیمہ
شریفوں کی خدمت گزاری مریم اورنگزیب کا نصب العین ہے ، وہ حوصلہ رکھیں ،کوئی اور پارٹی جائن کرلیں،(ن) لیگ کا دور اب کبھی نہیں آئیگا، بیان
جمعہ 19 اپریل 2019 23:36
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کے لہجے اور گفتگو سے ان کی تربیت کا عکس جھلکتا ہے، جمہوریت کے آداب ایک طرف محترمہ گفتگو کے آداب سے بھی واقف نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شریفوں کی خدمت گزاری ان کا نصب العین ہے۔انہوں نے کہاکہ (ن)لیگی ملکی تاریخ میں سب سے بڑے جھوٹے ہیں،مصنوعی معیشت، مصنوعی حکومت، (ن) لیگ سراپا دھوکہ ر ہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مریم اورنگزیب حوصلہ رکھیں اور کوئی اور پارٹی جائن کرلیںکیونکہ لیگ کا دور اب کبھی نہیں آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.