Sکوئٹہ،اورماڑہ واقعے کا مقدمہ 3 روز بعد درج

ہفتہ 20 اپریل 2019 22:00

ب*کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2019ء) اورماڑہ واقعے کا مقدمہ 3 روز بعد درج کر لیا گیامحکمہ داخلہ کے مطابق مقدمہ تحصیلدار کی مدعیت میں لیویز تھانہ گوادر میں درج کیا گیا مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات شامل مقدمے کی تفتیشی سی ٹی ڈی بلوچستان کے سپرد کی گئی ہیاوڑماڑہ میں نامعلوم افراد نے بسوں سے اتار کر 14 اہلکاروں کو شہید کیا تھا