23اپریل کو کالج سائٹ کے کلرکوں کو ترقی نہ دینے کیخلاف حیدرآبا دمیں دھرنا دیں گے اور احتجاج کریں گے،ایپکا کا اعلان
اتوار 21 اپریل 2019 20:20
(جاری ہے)
ڈائر یکٹر آفس کالجز حیدرآباد سے ظہیرقائم خانی کو دادو تبدیل کردیا گیا ، ان کی جگہ پر کراچی ریجن میں ترقی حاصل کرنے والے جونیئر کلرک سلیم مہری کو حیدرآباد میں مقرر کیا گیا ہے اسی طرح قاسم آباد میں بھی سینئر سپرنٹنڈنٹ کو ہٹاکر ان کی جگہ جونیئر سپرنٹنڈنٹ کی پوسٹ پر ترقی دے کر مقرر کیا گیا ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے ۔
ترقی حاصل کرنے والے 17 میں سے 7کی پوسٹنگ کی جاچکی ہے جبکہ ابھی 10ملازمین پوسٹنگ سے محروم ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ سپرنٹنڈنٹ اور اسسٹنٹ کو سینارٹی کی ریجنل سطح پر برقرار رکھا جائے۔ اسسٹنٹ ڈائر یکٹر اور اکاؤنٹ آفیسر کی گزشتہ 10 سالوں سے رکی ہوئی پروموشن جلد بحال کی جائے۔ ایک سے سولہ گریڈ پر پروموشن کو ڈائریکوریٹ لیول پر جلداز جلد مکمل کیا جائے۔ تین سے چار ماہ سے پروموٹ کئے گئے سپرنٹنڈنٹ کی خالی جگہوں پر مقرر کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.