سپرے کے بعدجڑی بوٹیوں کوچارے کے طورپر استعمال نہ کرنے کی ہدایت
پیر 22 اپریل 2019 14:09
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ زراعت کا کہنا ہے کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر مویشیوں جانوروں بالخصوص بکری‘گائے اور بھینس وغیرہ کو ڈالنے سے گریزکریں کیونکہ سپرے کے زہریلے اثرات جڑی بوٹیوں کے ذریعے جانوروں کے پیٹ میں داخل ہوکر دودھ اور گوشت کی پیداوار کو بری طرح متاثرکرسکتے ہیں جبکہ ان جانوروں کی زندگیوں کو بھی خطرے سے دوچار کرسکتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ زہرکے چھڑکائوکے بعد گوڈی یا بار ہیروکے استعمال سے بھی گریزکیاجائے تاکہ زہر کا اثردیر تک برقراررہے‘سپرے کے دوران انتہائی احتیاط سے کام لیاجائے اور اس دوران کوئی جگہ خالی نہ چھوڑی جائے‘گندم کے کھیت کے خالی کناروں پر بھی اگرسپرے کردیاجائے تو اس کے بھی بہترین اثرات حاصل ہوسکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.