سی ڈی ای کا اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن‘ مختلف کارروائیوں کے دوران تجاوزات سے متعلقہ 10 ٹرک سامان قبضے میں لے لیا
پیر 22 اپریل 2019 22:57
(جاری ہے)
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیموں نے مزید آپریشن کے دوران مکتبہ مارکیٹ G-6/1-3 سے تجاوزات کو ختم کروایا جس سے 02 ٹرک سامان قبضہ میں لے کر انفورسمنٹ کے سٹور میں جمع کروا دیا گیا جبکہ اسی طرح کی ایک اور کارروائی کرتے ہوئے کیفے ارم مارکیٹ سے تجاوزات کو ختم کر کے 01 ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیموں نے اسلام آباد ایکسپریس وے پر انسدادِ تجاوزات کے لیے آپریشن کرتے ہوئے اردگرد کے علاقہ سے مستقل اور عارضی تجاوزات کو ختم کر دیا۔ اس کارروائی کے دوران تعمیراتی سامان کو اکھاڑ کر 10 ڈمپر تعمیراتی سامان سٹور میں جمع کروا دیا گیا۔ سید پور کے علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سے 02 زیر تعمیر گھروں کی بنیادوں اور زیر تعمیر حفاظتی دیواروں کو بھی مسمار کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.