گزشتہ دو دہائیوں میں ہماری معیشت کو بے تہاشہ نقصان پہنچا ہے، اقتصادی استحکام کے حصول کے لیے تحریک انصاف کو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ اقتصادی بیانیے پر اتفاق رائے قائم کرنا ہو گا،سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عطیہ عنایت اللہ
پیر 22 اپریل 2019 23:37
(جاری ہے)
سینیر صحافی اور تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ جب تک ہم معیشت میں اصلاحات نہیں لاتے کوئی بھی آئی ایم ایف پروگرام ہمارے اقتصادی مسائل حل نہیں کر سکے گا۔ ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے کہا کہ گزشتہ چھ مہینے میں پی ٹی آئی حکومت بیرونی تجارتی خسارے کو بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئے مالیاتی وزیر کے لئے آئی ایم ایف کا پروگرام، ایف اے ٹی ایف کی شرائط اور وفاقی بجٹ کی تیاری اہم چیلنجز ہیں۔ اگر حکومت اقتصادی استحکام حاصل کرنے اور اقتصادی بحران پر قابو پانے کی خواہاں ہے تو حکومت سب کو ساتھ لیکر چلے ۔سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر امتیاز گل نے کہا کہ حکومت کو مالی استحکام حاصل کرنے کے لیے بنیادی اور پائیدار اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔ جنرل (ریٹائرڈ) طلعت مسعودنے کہا کہ ہمارے معاشرے میں جمہوری اقدار کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، کیونکہ کوئی ملک جمہوریت کے نظام کے بغیر ترقی حاصل نہیں کرسکا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.