وفاقی حکومت اس وقت صوبائی حکومتوں سے نیشنل فنانس کمیشن پر مذاکرات کر رہی ہے جو ملک کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے ، مصطفی کمال
اگر این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ پی ایف سی ایوارڈ کو حتمی شکل نہ دی گئی تو لوگوں کو اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
منگل 23 اپریل 2019 00:01
(جاری ہے)
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وفاقی حکومت اس وقت صوبائی حکومتوں سے نیشنل فنانس کمیشن پر مذاکرات کر رہی ہے جو ملک کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے اور عوامی مسائل حل کرکے ملک میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے لیکن اگر این ایف سی ایوارڈ کے ساتھ پی ایف سی ایوارڈ کو حتمی شکل نہ دی گئی تو لوگوں کو اٹھارویں ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
لوگوں کو این ایف سی ایوارڈ کے ثمرات نچلی سطح تک منتقل ہو سکیں اس کیلئے نیشنل فنانس کمیشن کو پروونشنل فنانس کمیشن سے لازمی مشروط کرنا ہوگا۔ ملک کو معاشی محاذ پر درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں موجودہ حکومت مکمل ناکام دکھائی دیتی ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے پیش کردہ 16 نکات پر عملدرآمد کر کے ملک کو بحرانوں سے نکال کر صحیح سمت میں گامزن کیا جا سکتا ہے۔ پرونشل فنانس کمیشن کے ذریعے بلدیاتی نظام کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہو سکیں۔نمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.