ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو

منگل 23 اپریل 2019 12:54

ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کانکی 225 انڈیکس 41.84 پوائنٹ (0.19 فیصد) بڑھ کر 22259.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.35 پوائنٹ (0.27 فیصد) اضافے کے ساتھ 1622.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 24.91 پوائنٹ گر کر 29938.35 پوائنٹ رہا۔