حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے، چوہدری عامر سلطان چیمہ
منگل 23 اپریل 2019 14:53
(جاری ہے)
سرگودھا کبڈی کلب اور علیم گجر کبڈی کلب فیصل آباد میں میچ ہوا جوکہ علیم گجر کبڈی کلب فیصل آباد نے جیت لیا۔
چوہدری عامر سلطان چیمہ نے اس موقع پر مزید کہاکہ صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم میں ہی ہوسکتا ہے، صحت کے لئے کھیل اورورزش انتہائی ضروری ہیں جن ملکوں میں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران رہتے ہیں۔ موجودہ دور میں نوجوانوں کو اخلاقی بے راوی سے بچانے کے لئے کھیلوں کا فروغ بہت ضروری ہے، حکومت نوجوانوں میں کھیلوں کی سرگرمیاںکو فروغ دینے کے لئے اقدامات کر رہی ہے جبکہ روزگار کے مواقع بھی فراہم کئے جا رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ قوم کو تھوڑا صبر کرناپڑے گا انشاء اللہ بہت جلد معاشی صورتحال مزید بہتر ہوجائے گی اور ہر طرف خوشحالی نظر آئے گی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.