ن لیگ میں فارورڈ بلاک کی تصدیق، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں 19 اراکین اسمبلی غیر حاضر
سینئیر صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے مزید تفصیلات بتا دیں
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اپریل 2019 14:49
(جاری ہے)
مبشر لقمان نے بتایا کہ خاص طور پر سہیل شوکت بٹ اور بلال یاسین جن کا تصور مسلم لیگ ن کے پہلوانوں میں ہوتا ہے، نے برملا اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔
انہوں نے بتایا کہ ہو سکتا ہے کہ بلال یاسین اور سہیل شوکت بٹ مسلم لیگ ن میں بننے والے فارورڈ بلاک کا حصہ نہ بنیں۔ لیکن انہوں نے حمزہ شہباز کی لیڈر شپ پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ مبشر لقمان نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن کے جنوبی پنجاب کے کافی زیادہ رہنماؤں نے عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ آنے والے دنوں میں اس حوالے سے مزید اس طرح کی خبریں متوقع ہیں۔ یہی نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں کئی لوگ ایسے تھے جو آئے اور حاضری لگوا کر نکلے اور غائب ہو گئے۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے اندر فارورڈ بلاک بننے سے متعلق کئی خبریں گردش کر رہی ہیں جبکہ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا بھی دعویٰ کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.