حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی‘ مشیر خزانہ ملکی معیشت کو مزید بہتر بنائیں گے‘
اپوزیشن ایوان میں جتنا مرضی شور شرابہ کرے احتساب کا عمل رکنے والا نہیں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
منگل 23 اپریل 2019 15:03
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام نے انتخابات میں تحریک انصاف کو ووٹ دے کر کامیاب بنایا اور حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے، حکومت اپنے پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرے گی، وزراء کی تبدیلی پر اپوزیشن سیاست نہ کرے، خود پیپلز پارٹی نے اپنے دور حکومت میں کتنے وزراء تبدیل کئے، ہم پر تنقید کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں جن کے بے نامی اکائونٹ سامنے آرہے ہیں اور بے نامی جائیدادیں سامنے آرہی ہیں، اپوزیشن جتنا مرضی شور کرے احتساب کا عمل رکنے والا نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کی بہتری کے لئے کام کر رہی ہے جبکہ اپوزیشن ڈیسک بجا رہی ہے اور ایوان میں عجیب و غریب آوازیں نکال رہی ہے۔ حکومت کسی کے سامنے جھکنے والی نہیں۔ ملک و قوم کا لوٹا ہوا پیسہ ضرور قومی خزانہ میں واپس لایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.