حکومت ضم شدہ اضلاع کی تعمیر و ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے،اشتیاق ارمڑ
تمام ترقیاتی منصوبے عوام کی مرضی اور منشا کے مطابق مکمل کیے جائیں گے،ضم ہونے والے تمام اضلاع کو جلد از جلد ترقی یافتہ علاقوں کے برابر لایا جائیگا، صوبائی وزیرماحولیات
منگل 23 اپریل 2019 21:48
(جاری ہے)
تقاریب میں معززین علاقہ سمیت اسسٹنٹ کمشنرز، محکمہ جنگلات و ماحولیات اور دوسرے متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع میں صحت و تعلیم ،صاف، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اورصوبائی وزراء ان علاقوں کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرنے کے لئے پے درپے دورے کر رہے ہیں اور ان اضلاع کی تعمیر و ترقی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے منتخب عوامی نمائندوں نے ثابت کردیا ہے کہ وہ صوبہ بھر کے عوام کی بے لوث اور بلاامتیاز خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور پی ٹی آئی کی حکومت اپنی مدت کے دوران تبدیلی کے نعرے کو عملی جامہ پہنائے گی انہوں نے ترقیاتی سکیموں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کسی پر احسان نہیں ہے بلکہ منتخب نمائندے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں کہ وہ عوام کی خدمت کریں اس موقع پر کنزرویٹر جنگلات و محولیات فرحت اللہ نے صوبائی وزیر کو محکمہ جنگلات سے متعلق بریفنگ دی ۔ قبل ازیں صوبائی وزیر نے مہمند فارسٹ چڑیا گھر میں پودا لگایا اور چڑیا گھر کا معائنہ کیا ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.