دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے خاندانوں کو دی جانے والی امداد میں اضافہ کر دیا گیا
گریڈ 4تا 16 تک کے ملازمین کے انتقال کرنے کی صورت میں ورثاء کو 10 تا 19لاکھ روپے دئیے جائیں گے، نوٹیفیکیشن جاری
مقدس فاروق اعوان بدھ 24 اپریل 2019 12:58
(جاری ہے)
گریڈ 11 تا 15 کے ملازمین کے خاندان کو 22 لاکھ روپے ملیں گے۔پہلے یہ رقم 8لاکھ تھی۔
جب کہ گریڈ 16 تا 17 کے افسران کے خاندان کے لیے 25 لاکھ روپے کر دئیے گئے ہیں جب کہ رقم اس سے قبل 10لاکھ روپے تھی۔گریڈ 18 تا 18 کے افسران کے خاندانوں کو 34لاکھ روپے ملیں گے۔قبل ازیں یہ رقم 16لاکھ روپے مقرر تھی۔گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے کنٹریکٹ افسران کے دوران ملازمت انتقال ہونے پر انا کے خاندانوں کو 40لاکھ روپے امدادی رقم جاری کی جائے گی۔یہ رقم اس ست قبل 20لاکھ روپے مقرر تھی۔ خیال رہے اس سے قبل ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے جبکہ ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے کم کر کے 55 سال کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے قومی سطح پر اخراجات میں کمی کی نئی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جس کے تحت پنشن ختم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد 60 سال سے کم کر کے 55 سال کرنے کی پالیسی زیر غور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
انتشاری ٹولے سے ہم کوئی بات نہیں کرسکتے ، یہ سیاسی جماعتوں کو زیب دیتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
-
بیرسٹراعتزازاحسن نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.