خیبر پختونخوا اقتصادی، معاشی اور سماجی شعبوں میں ترقی کی جانب گامزن ہے، شہرام خان ترکئی
گیس اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی بلاتعطل فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں،سینئروزیربلدیات
بدھ 24 اپریل 2019 23:05
(جاری ہے)
علاقہ مشران نے علاقے کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی اور ترقیاتی سکیموں پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
وفد کے اراکین نے صوبائی وزیر کو علاقہ مکینوں کی مشکلات اور چند دیرینہ حل طلب مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے کہا کہ وہ علاقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ اور انہیں حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیس اور بجلی جیسی بنیادی سہولیات کی بلاتعطل فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں اور علاقے میں نئے فیڈرز اور گریڈ اسٹیشن کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح گیس کی فراہمی کے لیے بھی پائپ لائن بچھائی جا رہی ہے۔ شہرام خان ترکئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنے منشور کے مطابق عوامی فلاح و بہبود اور لوگوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے سمیت ہر حد تک جائے گی۔ صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو پہلے سے زیادہ مینڈیٹ ملنے کی وجہ عوامی خدمت ہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.