گندم کی خریداری 29 اپریل سے شروع کی جائے گی، محکمہ خوراک خیبرپختونخوا
جمعرات 25 اپریل 2019 16:01
(جاری ہے)
یاد رہے کہ حکومت نے ایک کاشتکار کیلئے زیادہ سے زیادہ پانچ سو ٹن گندم فراہم کرنے کی حد مقرر کی ہے۔اس سلسلے میںمحکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے تمام کاشتکاروں سے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ ان مراکز پر صاف ستھری اور معیاری گندم برائے خریداری پیش کریں گے۔
گندم کے معیار کی تصدیق ضلعی پرچیز کمیٹی کرے گی اورگندم معیاری پائی جانے کی صورت میں اس کی قیمت بحساب 1300 روپے فی 40 کلو گرام یا32500 روپے فی ٹن متعلقہ بینکوں کے ذریعے کراس چیک کی شکل میں متعلقہ کا شتکار کو ادا ہوگی۔کاشتکار متعلقہ ضلعی فوڈ کنٹرولر ز،ڈویژنل اسسٹنٹ ڈائریکٹر یا نظامت محکمہ خوراک کے دفتر واقع حاجی کیمپ نزد بس سٹینڈ جی ٹی روڈ پشاور شہر شکایات کر سکتے ہیں نیزشکایات کیلئے نظامت محکمہ خوراک خیبرپختونخوا پشاور کے فون نمبر091-9225378، اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک پشاور ڈویژن کی091-2322354،اسٹوریج اینڈ انفورسمنٹ افسر پشاور کی091-2322354، سٹوریج اینڈ انفورسمنٹ افسر اضاخیل کی0923-580077،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چارسدہ کی091-9220116، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نوشہرہ کی0923-9220095، اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک مردان ڈویژن کی 0937-9230342،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مردان کی0937-9230028،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صوابی کی0938-223625،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک ملاکنڈ ڈویژن کی0946-9240317،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملاکنڈ (درگئی) کے 0932-332100،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر دیرلور( تیمرگرہ) کی0945-9250104،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات کی0946-9240316،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بونیر کی ،0939-512165،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک بنوں ڈیزل کی0928-9270021،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بنوں کی0928-9270043،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک ہزارا ڈیوژن کی0992-9310296،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ہری پور کی0995-611749،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ایبٹ آباد کی0992-9310326،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ کی0997-920075،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک کوہاٹ ڈویژن کی0922-9260234،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوہاٹ کی0922-9260334،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ہنگوکی0925-621662،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کرک کی0927-211010،اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک ڈی آئی خان ڈویژن کی0966-9280278،اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ڈیرہ اسماعیل خان کے 0966-9280278 فون نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.