حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے اور عوامی فلاح وبہبود کے حامل اقدامات بارے عوام کو مکمل آگاہی فراہم کی جائے، وزیراعظم عمران خان کی وزراء کو ہدایت
جمعرات 25 اپریل 2019 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات جمعرات کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جن کی قیادت میں وزیرِ اطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری اور وزیرِ اطلاعات خیبر پختونخواہ شوکت یوسفزئی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
ملاقات میں حکومت کے اصلاحاتی و ترقیاتی ایجنڈا و دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔جائے، وزیرِ اعظم نے وزراء کو ہدایت کی کہ حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے اور عوامی فلاح وبہبود کی غرض سے اٹھائے جانے والے اقدامات میں عوام کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ان اقدامات کے بارے میں عوام کو مکمل طور پر آگاہی فراہم کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.