صوبائی وزیرمحنت و انسانی وسائل نے پنجاب کے تمام اضلاع میں ری ہیبلیٹیشن سنٹرز قائم کرنے کا اعلان کر دیا
سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں ری ہیبلیٹیشن سنٹر زقائم کئے جائیں گے،صنعتی و تجارتی مراکز پر مزدوروں کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے‘صوبائی وزیر انصر مجید خان
جمعرات 25 اپریل 2019 17:10
(جاری ہے)
وزیرمحنت و انسانی وسائل پنجاب انصر مجید خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صنعتی و تجارتی مراکز پر مزدوروں کی حفاظت اور صحت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔
محکمہ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر افسران و اہلکاران کو ہمیشہ سراہا جائے گا۔حکومت مزدوروں کو بنیادی حقوق دلوانے کیلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہے۔ پورے محکمہ کو آٹومیشن پر لے کر جانا جدت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ روزمرہ زندگی میں محنت کشوں کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔ صوبائی وزیر نے مزیدکہاکہ پنجاب کے صنعتی اداروں میں مزدوروں کیلئے جلدصحت سوشل ہیلتھ کارڈز متعارف کروا رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے خصوصی ہدایات دی ہیں۔صنعتی اداروں کو مزدوروں کو زیادہ سہولیات دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ محنت و انسانی وسائل نے اپنا پہلے 100دن کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا ہے۔ صوبائی کابینہ سے پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے قیام کی منظوری بھی گیم چینجر ثابت ہوگی۔ لیبر انسپکٹرز کو اپنے متعلقہ علاقہ جات میں تمام صنعتی اداروں کے محنت کشوں کو رجسٹر کرنے کا ٹاسک دیاگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.