سینیٹ میں پی آئی اے اور ایئر بلیو پر سفر کرنے والے خصوصی افراد کو پیش آنے والی مشکلات سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کی رپورٹ پیش

جمعرات 25 اپریل 2019 19:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) سینیٹ میں پی آئی اے اور ایئر بلیو پر سفر کرنے والے خصوصی افراد کو پیش آنے والی مشکلات سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد الله نے رپورٹ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :