جعلی گیس بلوں کے ذریعے قوم کو بے وقوف بنا کر لوٹا گیا جو قابل مذمت اور شرمناک ہی: ذکر اللہ مجاہد
نیا بلدیاتی نظام پارٹی یا افراد کو فائدہ پہنچانے کی بجائے عوام کیلئے مفید بنایا جائے موبائل کارڈز اور دیگر ضروریات زندگی پر ٹیکس کااطلاق حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ، امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعرات 25 اپریل 2019 23:01
(جاری ہے)
اس موقع پر صدر سیاسی کمیٹی ضیاء الدین انصاری ، سیکرٹری سیاسی کمیٹی عامر نثار خان ، نائب صدورسیاسی کمیٹی حافظ سلمان بٹ، وقار ندیم وڑائچ، ممبران سیاسی کمیٹی چوہدری منظور حسین گجر، چوہدری محمد شوکت، خالد احمد بٹ، شاہد نوید ملک، چوہدری ذوالفقار ایڈوکیٹ، غلام حسین بلوچ، ملک الیاس، ڈاکٹر شمشاد، چوہدری عبدالقیوم گجرو دیگر عہدیداران نے شرکت کی ۔
ذکر اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ موبائل کارڈز پر ٹیکس کا اطلاق حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔ نااہل حکومتی ٹیم نے ہر محاذ پر ملک و قوم کو مزید تنزلی کی طرف دھکیل دیا ہے ۔ حکومت کی تبدیلی عوام کو تحفظ اور انسانی بنیادی حقوق دینے میں مکمل نا کام ہوچکی ہے ۔موجود ہ حکومت کی جانب سے جعلی گیس بلوں کے ذریعے حکومتی سطح پر قوم کو بے قوف بنا کر لوٹا گیا جو قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ ہر روز کسی نہ کسی مد میں ٹیکسوں کے طوفان نے مہنگائی کے جن کو بے قابو کر دیا ہے۔ حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ان کی چیخیں نکلوا رہے ہیں جس کی جماعت اسلامی بھر پور مذمت کرتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.