پی ٹی سی ایل نے سات شہروں کی مزید 13ایکس چینجز کو اپ گریڈ کردیا
جمعرات 25 اپریل 2019 23:38
(جاری ہے)
ایکس چینجز کی اپ گریڈیشن کے بعد مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوچکے ہیںاور صارفین کی جانب سے شکایات میں 40% تک نمایاں کمی آئی ہے ۔ جہانزیب تاج، چیف بزنس آپریٹنگ آفیسر، پی ٹی سی ایل ، نے کہا:’’NTP کے تحت، پی ٹی سی ایل نے بڑے شہروں میں جہاں صارفین کی تعداد زیادہ ہے، اپنے 100 ایکس چینجز کی ٹرانسفارمیشن اور اپ گریڈ کرنے میں کافی سرمایہ کاری کی ہے۔
اس ٹرانسفارمیشن کے نتیجے میں، صارفین اب ایک معیار ی نیٹ ورک سے مستفید ہو سکتے ہیں جو ہائی سپیڈ لامحدود انٹرنیٹ اور انتہائی جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے اور لا محدود سرفنگ سمیت لامحدود ڈیٹا سٹریمنگ فراہم کرتا ہے، جو آج کی ڈیجیٹل دنیا سے منسلک ہونے کے لئے انتہائی اہم ہے۔‘‘پی ٹی سی ایل کے صارفین اپ گریڈ کی گئی ایکس چینجز کے بارے میں کمپنی کی ویب سائٹ کے ذریعہ معلوم کر سکتے ہیں اور ان ایکس چینجز کے پیش کردہ 8 ، 15 ، 25 ، 50 اور 100 mbps کے لامحدود انٹرنیٹ پیکجزکو سبسکرائب کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی صارفین مفت پی ٹی سی ایل کالز، لامحدود ڈاؤن لوڈ، مفت پی ٹی سی ایل اسمارٹ ٹی وی اور اسمارٹ ٹی وی ایپ اور مفت وائی فائی روٹر سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ پی ٹی سی ایل صارفین کو اعلی نیٹ ورک کے ذریعے بہتر سروسز اور حقیقی ڈیجیٹل طرز زندگی کی فراہمیکے لیے کوشاں ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.