موسمی تغیرات ، بے وقت بارشوں اور بعض دیگر وجوہات کے باوجود پیداواری تخمینہ کے مطابق گندم کی پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے، کاشتکاروں کی جانب سے مقررہ قیمت پر گندم کی فروخت یقینی بنائی جائے گی، ترجمان محکمہ زراعت
جمعہ 26 اپریل 2019 13:30
(جاری ہے)
محکمہ زراعت کے ترجمان نے بتایاکہ گندم کی فصل پک کر تیار ہونے میں تاخیر کی وجوہات میں مارچ و اپریل میں درجہ حرارت میں کمی، مختلف علاقوں میں بارشوں اور ژالہ باری سے فصل کا گرنا اور نقصان شا مل ہے ۔
انہوںنے کہا کہ حکومت کاشتکاروں کو گندم کی مقررہ قیمت کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ۔انہوں نے کاشتکاروں پر بھی زور دیا کہ وہ اپنی گندم کسی مڈل مین کو کم قیمت پر فروخت کرنے کے بجائے محکمہ خوراک کے خریداری مراکز پر مقررہ قیمت 1300روپے فی 40کلو گرام کے حساب سے گندم کی فروخت یقینی بنائیں۔انہوںنے کہاکہ کسی بھی قسم کی مشکل ، پریشانی یاشکایت کی صورت میں اعلیٰ حکام کے موبائل فون نمبرز پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.