سینیٹ میں چترال، کیلاش اور پشاور کے دوروں کے حوالے سے فنکشنل کمیٹی برائے پسماندہ علاقہ جات کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی

جمعہ 26 اپریل 2019 13:38

سینیٹ میں چترال، کیلاش اور پشاور کے دوروں کے حوالے سے فنکشنل کمیٹی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2019ء) سینیٹ میں چترال، کیلاش اور پشاور کے دوروں کے حوالے سے فنکشنل کمیٹی برائے پسماندہ علاقہ جات کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی۔ جمعہ کو قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عثمان کاکڑ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :