حکومت آنے والے بجٹ میں ریٹیل مارکیٹوں کیلئے ریلیف دے‘ نعمان کبیر
آئندہ بجٹ تاجروں کی مشاورت اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر بنایا جائے ‘ چیئرمین پیاف
جمعہ 26 اپریل 2019 16:30
(جاری ہے)
وفود کی قیادت چودھری واجدعلی، ملک خالد گوجر، سید مختارشاہ ،طاہر منظور ، سجاد افضل و دیگرنے کرتے ہوئے چیئرمین پیاف کو مارکیٹس کے مسائل سے آگاہ کیا۔
چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر نے کہا کہ تمام بڑی چھوٹی مارکیٹس شدید کاروباری مندے کا شکار ہیں۔ غیر ضروری ٹیکسز کی وجہ سے چھوٹے دکاندار اورچھوٹے بزنس تباہ ہو گئے ہیں ۔جب کاروبار ہی نہیں رہے گا تو ٹیکس کہاں سے ملے گا۔ حکومت آئندہ بجٹ تاجروں کی مشاورت اور زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر بنائے۔موجودہ حالات میں پرچون کا کام کرنے والے مارکیٹس مشکلات سے دوچار ہیں۔ آئندہ بجٹ میں انھیں چھوٹ دی جائے۔نعمان کبیر نے کہا کہ کاروباری طبقہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔انکے مسائل حل ہونگے توصنعت و تجارت کا شعبہ پروان چڑھے گا تو ملک خوشحالی و ترقی کی شاہراہوں پر گامزن ہوگا۔انہوںنے کہاکہ حکومت آنے والے بجٹ میں صنعت کاروں اور تاجروں کو مطلوبہ سہولیات فراہم کرے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.