دسمبر 2018 کو ہارڈشپ زمرے کے تحت تقریباً 490 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، وزارت صحت
ملٹی نیشنل کمپنیاں بند ہو رہی ہیں اور سرمایہ کاری کے مواقع متاثر ہو رہے ہیں، سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان تحریری جواب
جمعہ 26 اپریل 2019 17:15
(جاری ہے)
بیان میں کہاگیاکہ2018 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 30 فیصد کمی ہوئی۔ وزارت صحت نے کہاکہ ادویات کے خام مال اور پیکنگ سامان کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وزارت صحت نے کہاکہ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث تیاری کی لاگت میں اضافہ ہوا۔
انہوںنے کہاکہ ماحولیاتی وجوہات کی بنا پر پلانٹس بند ہونے سے چین میں اے پی آئی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ انہوںنے کہاکہ اے پی آئی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث معیاری ادویات کی عدم دستیابی رہی۔ وزارت صحت کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنیاں بند ہو رہی ہیں اور سرمایہ کاری کے مواقع متاثر ہو رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.