عطاشاد ڈگری کالج تربت کاکئی سالوں سے ہاسٹلز بند،طلبہ کو سخت مشکلات
ہفتہ 27 اپریل 2019 23:56
(جاری ہے)
گورنمنٹ بوائز عطاشاد ڈگری کالج تربت کے تینوں ہاسٹلز کی بندش کو لگ بھگ 4سال مکمل ہونے کو ہیں ،ہاسٹلز کی بندش کے سبب تربت سٹی سے باہر تمپ، مند، بلیدہ ،دشت اور دور دراز کے کالج کے زیرتعلیم طلبہ کو رہائش کے حوالے سے سخت مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے۔
طلبہ اور والدین کی جانب سے بارہا کالج کے ہاسٹلز کھونے کا مطالبہ کیا گیا مگر بعض وجوہات کی بناء پر ہاسٹلز کو طلبہ کے لیئے اوپن نہیں کیاجارہاہے۔عوامی حلقوں نے طلبہ کی طرف سے ایک بار پھر کمشنرمکران اورضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاگیا ہے کہ کالج کے ہاسٹلز کھولنے کے احکامات جاری کر کے طلبہ کے لیئے تعلیم کا حصول آسان بنایا جائے تاکہ غریب والدین کے بچے بھی تعلیم حاصل کرسکیں۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.