اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

بدھ 1 مئی 2019 13:06

اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2019ء) 7500 اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل بروز ( جمعرات )2مئی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین ، تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین ، تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :