مغربی میڈیا میں مسلمانوں کی منفی تصویر کشی سے نفرت میں اضافہ ہوا،برطانوی صحافی
مسلمانوں کا حقیقی مقصد اپنے عقیدے پر قائم رہنا اور کسی قسم کے تشدد کا سامنا کرنے پر بھی اس سے پیچھے نہ ہٹنا ہے،گفتگو
جمعہ 3 مئی 2019 13:30
(جاری ہے)
اس کے ساتھ انہوں نے عالمی سطح پر مسلمانوں کہ بری تصویر پیش کرنے کے لیے مغربی میڈیا میں استعمال ہونے والے حربوں کا بھی ذکر کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ معلومات کے ذرائع مثلاً اخبارات، ٹی وی چینلز، فلمز، کارٹونز اور اب ویڈیو گیمز کو بھی نفرت ا?میز پروپیگنڈا پھیلانے کے لیے استعمال کیا جارہاہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مغرب میں لوگوں کو اسلام کی بنیادی معلومات حاصل نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے انہیں فہم ہے کیوں کہ انہیں آج تک سچے طریقے سے اس سے آگاہ ہی نہیں کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے اپنے گھر کے ملبے کے ساتھ کھڑے فلسطینی بچوں کے انٹرویو کا حوالہ دیا جس میں وہ اپنی عوام کے لیے ڈاکٹر، ٹیچر اور سائیکوتھراپسٹ بننے کی خواہش کا اظہار کررہے تھے۔لورین بوتھ کے مطابق اس انٹرویو کو بعد میں توڑ مڑوڑ کے پیش کیا گیا اور ہیڈلائن میں ایک بالکل متضاد سوال پیش کیا گیا جو یہ تھا کہ ان میں سے کون سا بچہ ڈاکٹر بنے گا اور کون دہشت گرد لورین بوتھ نے بتایا کہ اہم بات یہ ہے کہ اس انٹرویو میں کسی بچے نے دہشت گردی، انتہا پسندی یا انتقام کے حوالے سے کوئی بات نہیں کہی تھی۔اپنے خطاب کے اختتام میں انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ مزید ایسے لوگ آگے آئیں جو اسلام کا صحیح رخ پیش کرنے کے لیے عوام کے سامنے بول سکیں۔اس کے علاوہ انہوں نے مسلمان بچوں کے اس قابل ہونے کی ضرورت پر بھی زور دیا کہ وہ اسلام کو ایک مثبت اور بہتر زندگی کی راہ کے طور پر سمجھ سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.