شارجہ میں رمضان المبارک میں 30 نئی مساجد کھول دی گئیں
ان نئی مساجد کے قیام کا مقصد رمضان المبارک کے مہینے میں نمازیوں کی بڑی تعداد کو عبادت کی سہولیات فراہم کرنا ہے
محمد عرفان منگل 7 مئی 2019 12:18
(جاری ہے)
اکثر مساجد میں اعتکاف کے لیے جگہ تنگ ہوتی ہے۔ ان نئی مساجد کے باعث معتکفین کو آسانی ہو گی۔
ان نئی مساجد میں جہاں ایک طرف شاندار قالین بچھائے گئے ہیں، وہاں گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے ایئر کنڈیشنرز اور پارکنگ کی جگہ بھی منصوبہ بند طریقے سے مہیا کی گئی ہے۔ شارجہ میں موجود زیادہ تر مساجد میں مخیر حضرات، فلاحی اداروں اور نجی اداروں کی جانب سے کارکنوں، کنواروں اور غریب گھرانوں کو مفت افطار کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ شارجہ کے رہائشیوں نے رمضان میں حکومت کی جانب سے نئی مساجد کی سہولت فراہم کرنے پر حکومت کا بہت شکریہ ادا کیا ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ اس سے عبادت گزاروں کو اکثر مقامات پر جگہ کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.