شارجہ کے فرمانروا نے ریاست کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کر دیا
اس مسجد کی سیاحت کے لیے غیر مسلموں کے لیے بھی مخصوص راستے بنائے گئے ہیں
محمد عرفان پیر 13 مئی 2019 11:27
(جاری ہے)
مسجد کے احاطے میں بنی لا تعداد پارکنگ ایریا میں 2200 سے زائد کاریں اور بسیں پارک کرنے کی سہولت موجود ہے۔
وہ لوگ جو اس مسجد کی صرف سیر کرنا چاہتے ہیں اُن کے لیے مسجد کے اطراف میں ایک ربڑ ٹریک بنایا گیا ہے۔ مسجد کو دلفریب فواروں سے بھی آراستہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں پر ایک سوونیئر شاپ اور عجائب گھر بھی موجود ہے۔ شارجہ کے فرمانروا ڈاکٹر شیخ سلطان، ولی عہد اور دیگر اعلیٰ حکام نے اس موقع پر عشاءاور تراویح کی نماز بھی ادا کی۔ جس کے بعد انہوں نے مسجد کے مختلف حصّوں کی سیر کی اور وہاں رکھی کتابیں اور مختلف اسلامی ادوار سے متعلق نوادرات بھی دیکھیں۔ اس موقع پر اُنہیں 3D ہالوگرام شو کے علاوہ مسجد کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.