برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

منگل 14 مئی 2019 14:25

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2019ء)شہر میں پرچو ن سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 229روپے، زندہ برائلر مرغی 158روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 74روپے فی درجن رہی۔