چینی باشندوں سے شادی کرنیوالی مسلمان اور مسیحی لڑکیوں نے تحفظ کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
ایف آئی اے نے چین جانے والے جہاز سے چینی شوہروں کے ہمراہ آف لوڈ کر دیا،دستاویزات قبضے میں لے لیں حراساں کرنے سے روکا جائے ،درخواست گزاروں کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات واپس کرنے کا حکم دیا جائے‘صائمہ تبسم ،شبانہ عاشق
جمعرات 16 مئی 2019 14:42
(جاری ہے)
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ صائمہ تبسم نے لی یانگ چینگ سے 25 جنوری کو نکاح کیا جبکہ شبانہ عاشق نے زو شو فینگ سے کرسچن قوانین کے تحت 18 جنوری کو شادی کی،ایف آئی اے نی7 مئی کو چین جانے والے جہاز سے چینی شوہروں کے ہمراہ آف لوڈ کر دیا، ایف آئی اے حکام نے کئی گھنٹے ائیر پورٹ پر غیر قانونی حراست میں رکھا اور چینی شوہروں کے ساتھ جانے سے روکا، چینی شوہروں کو زبردستی بیویوں کے بغیر چین بھجوا دیا گیا،ایف آئی اے حکام نے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات قبضہ میں لے رکھی ہیں۔
معزز عدالت سے استدعا ہے کہ ایف آئی اے کو درخواست گزاروں اور انکے چینی شوہروں کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روکا جائے، ایف آئی اے کو درخواست گزاروں کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات واپس کرنے کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.