کرس پریٹ کی منگیتر کیتھرین شوارزینیگر ان کی سابقہ بیوی کی معترف نکلیں
جمعہ 17 مئی 2019 11:40
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق کیتھرین شوارزینیگر نے اپنے ایک انٹرویوی کے دوران اپنے منگیتر کرس پریٹ کی سابقہ بیوی اینا فارس کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اینا فارس نے جتنا بھی کام کیا ہے وہ مجھے بہت پسند ہے اور وہ یقینا ً اپنے کام میں ماہر ہیں جبکہ ان سے سیکھنا میرے لئے ایک بہت بڑا تحفہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں بہت سے عظیم لوگ موجود ہیں جن سے میں نے اپنی زندگی کے مختلف ادوار میں بہت کچھ سیکھا ہے اور اینا فارس ایسی ہی عظیم شخصیت ہیں جنہیں میں میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ واضح رہے کہ کرس پریٹ اور اینا فارس نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی راہیں جدا کیں لیکن وہ آج بھی اچھے دوست ہیں جبکہ ان کا ایک 6سالہ بیٹا جیک ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.