40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3جون کو ہو گی

جمعہ 17 مئی 2019 13:26

40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3جون کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2019ء) 40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جون کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :