کارپوریٹ کپ، عمرایسوسی ایٹس اور سدرن گیس کی فائنل میں جگہ مستحکم
ہفتہ 18 مئی 2019 15:47
(جاری ہے)
آغا سلمان نے 34رنز کی نمایاں اننگز میں 4چوکے لگائے۔حسن خان کی 23رنز کی اننگز 3چوکے اور ایک چھکے پر مشتمل تھی۔
جہانزیب سلطان اور حسن خان نے 11,11رنز بنائے۔ سہیل اختر نے 12رنز اور محمد عرفان نے 26رنز پر 3,3حریف بلے بازوں کو چلتا کیا۔ سعود شکیل نی2وکٹیں 8رنز کے عوض حاصل کیں۔عمر ایسوسی ایٹس نے آخری اوور میں مطلوبہ 129رنز بنا کر اپنے نام کرلیا جبکہ ایک وکٹ اپنی باقی تھی۔سہیل اختر بولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی نمایاں رہے۔اوپنرز کے جلد آؤٹ ہوجانے کے بعدٹیم کو سنبھالا اور 70رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ دوران اننگز انہوں نے 4چھکے اور 3چوکے لگائے۔عمر اکمل نے 18رنز میں 4چوکے اور افتخار احمد کے 17رنز میں ایک چھکا شامل تھا۔محمد موسیٰ نے 11رنز کے عوض 4کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا جبکہ حسن خان اور محمد محسن کے ہاتھ 2,2وکٹیں لگیں۔دوسرے سیمی فائنل میںسوئی سدرن گیس کمپنی نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں پر 168رنز جوڑے۔ عمر امین نے 5چھکوں اور 3چوکوں پر مشتمل 67رنز کی اننگز کھیلی۔ خوشدل شاہ نے 30رنز میں 2چھکے اور اتنے ہی چوکے رسید کئے۔سہیل خان نے 19رنز میں 2چھکے لگائے۔ اسٹیٹ بینک کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں 18.3اوورز میں ہمت ہارگئی جب 108رنز پر پوری ٹیم پویلین سدھار گئی۔اسد آفریدی 35رنز میں 2چوکے اور2چھکے لگا کر پویلین واپس ہوئے۔ اسراراللهاور سعد علی نے 14,14رنز کی انفرادی اننگز کھیلی۔سہیل خان نے 30رنز پر 3حریف بلے بازوں کا شکار کیا۔ عادل امین اور کاشف بھٹی نے 2,2وکٹیں اپنے کھاتے میں درج کرائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.