بدین میں ایڈز کے چار نئے کیسز سامنے آگئے

ہفتہ 18 مئی 2019 16:37

بدین میں ایڈز کے چار نئے کیسز سامنے آگئے
بدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2019ء) بدین میں ایڈز کے چار نئے کیسز سامنے آگئے، ایڈز وائرس سے متاثرہ مریض ڈسٹرکٹ جیل کے قیدی ہین ڈسٹرکٹ جیل میں قید 380 قیدیوں کے خون کی اسکرینگ کی گئی اسکرینگ کے دوران چار قیدیوں مین ایڈز کی تشخیص ہوئی ہے ایک ماہ کے دوران بدین میں ایڈز کے 12 نئے کیسز سامنے آئے ہین ایڈز کے مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :