ھنگو پولیس کی گزشتہ دودنوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کارروائیاں
قتل،اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب2مجرم اشتہاریوں سمیت21جرائم پیشہ افرادگرفتار،بھاری مقدارمیں خود کار اسلحہ ومنشیات برآمد
پیر 20 مئی 2019 18:25
(جاری ہے)
گرفتارملزمان کے قبضے سے 2کلاشنکوف، 5بندوق، 1رائفل، 7پستول، 157مختلف بورکے کارتوس،1598گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے۔نیشنل ایکشن پلان پرعملددرآمدیقینی بناتے ہوئے تھانہ سٹی پولیس نے مجرم اشتہاری سمیت منشیات فروشی اورناجائزاسلحہ رکھنے پر5افرادکوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 1 کلاشنکوف،1رائفل،1بندوق22مختلف بورکے کارتوس،1305گرام چرس برآمدکرلی۔
اسی طرح صدرپولیس نی5ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سی2عددبندوق،2عددپستول،20عددمختلف بورکے کارتوس1چارجراور210گرام چرس برامدکرلی۔تھانہ دوآبہ پولیس نی8 ملزمان کوگرفتارکرکی1کلاشنکوف،2بندوق،4پستول،90مختلف بورکے کارتوس،3چارجراور53گرام چرس برامدکرلی۔ٹل پولیس نے مجرم اشتہاری سمیت3 ملزمان کو گرفتارکرکی1پستول،25عددکارتوس،1چارجر،اور20گرام چرس برامدکرلی گئی ہے۔ڈی پی او ہنگواحسان اللہ خان کے مطابق عوام کی جان ومال کے تحفظ اورعلاقہ میں امن وامان برقرارکھنے کیلئے ہنگوپولیس کاجرائم پیشہ عناصرکے خلاف سرچ اینڈسٹرائیک آپریشنزکا سلسلہ روزانہ کی بنیادپر جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.