جووزیراعظم کو نہ ماننے کے بیان داغ رہی ہیں وہ اپنے نام پر موجود جائیدادیں بھی تسلیم نہیں کرتی تھیں، مراد سعید کی مریم نواز پر تنقید
ووٹ کو عزت دلوانے والے پچھلے کئی ماہ سے کس بل میں چھپے ہوئے تھے، ابو کے بعد مفرور چچا کے گرد گھیرا تنگ ہوا تو دوبارہ ووٹ کی عزت کا خیال آگیا، بیان
پیر 20 مئی 2019 23:13
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ابو کے بعد مفرور چچا کے گرد گھیرا تنگ ہوا تو دوبارہ ووٹ کی عزت کا خیال آگیا۔
مراد سعید نے کہاکہ ووٹ کی عزت احتساب کی رفتار سے مشروط ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ ابھی والدِ گرامی کو فرار کی راہ مل جائے ووٹ کی عزت پوری آب و تاب سے بحال ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ عمران خان مقبول ترین وزیراعظم ہی نہیں محبوب ترین سیاسی قائد بھی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ووٹ کو عزت دلوانے والا نام نہاد تماشاپہلے بھی ناکام ہوا، اب کی بار بھی ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ لوٹی گئی دولت واپس کرنے اور سیاست سے بوریا بستر گول کرنے کے علاوہ کوئی آپشن دستیاب نہیں، یہ بات جتنی جلد اپنے دماغ میں بٹھا لیں اتنا ہی انکے حق میں بہتر ہے۔مراد سعیدمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
-
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر ڈویژن کا اجلاس ، بجٹ سمیت دیگر امور زیر بحث آئے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع
-
پنجاب کے 8 شہروں میں سی بی ڈی بزنس سنٹرز قائم کرنے کافیصلہ
-
شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی، بجٹ میں وزیرِاعظم ریلیف پیکیج کیلئے فنڈز مختص کیے جانے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا اعلانات کے باوجود گندم خریدنے سے گریز‘کسانوں کے صبر کا پیمانہ لبریزہونے لگا
-
سرکاری اداروں کی نجکاری معاملہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے3رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
-
بھارتی انتخابات تیسرے مرحلے میں داخل:بی جے پی کا گڑھ سمجھے جانے 93 حلقوں میں پولنگ جاری ہے
-
جسٹس محسن اختر کیانی کا سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی، فریقین کو نوٹسز جاری
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملے کی تحقیقات بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.