وسطی امریکی ملک میں طیارہ دریا میں گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح شامل ہیں
منگل 21 مئی 2019 14:13
(جاری ہے)
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس میں ایک چھوٹا طیارہ دریا برد ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں ایک کینیڈی شہری اور 3 امریکی سیاح شامل ہیں، چاروں افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں۔
پرائیوٹ طیارے نے معروف تفریح گاہ روآٹن سے ٹروجیلو کے لیے پرواز بھری تھی، پائلٹ کینیڈی شہری پیٹرک فورسیٹھ تھا جنہوں نے ٹروجیلو میں تفریح گاہ بنائی تھی اور اپنے ساتھ طیارے میں 3 امریکی سیاحوں کو اسی مقام پر لے جارہے تھے۔ٹروجیلو میں سیاحتی مقام کے قیام پر طیارے کے پائلٹ پیٹرک فورسیٹھ کے ساتھ مقامی انتظامیہ کا تنازع چل رہا تھا تاہم طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے بعد ہی اصل وجہ سامنے آسکے گی۔ سول ایوی ایشن نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.