جہلم :نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد تین افراد گرفتار

منگل 21 مئی 2019 22:06

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2019ء) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد تین افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل فیصل سلیم کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی ایس آئی ملک محمد افضال نے کرایہ داری کی اطلاع اور اندارج نہ کروانے پر مالک مکان فضل حسین اور کرایہ دار مجاہد اور صفدر حسین کے خلاف مقدمہ درج کر کے کرایہ داری ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :