فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں جعلی دودھ سپلائی کرنے کی بڑی کوشش ناکام بنا کر 10ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ ضائع کر دیا
جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ ،پائوڈر، گھی اور دیگر خام مال برآمد کر لیا گیا، مالک فرار، مقدمہ درج کرا دیا گیا
بدھ 22 مئی 2019 20:38
(جاری ہے)
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق جعلی دودھ کے انتہائی گاڑھے محلول میں دکانوں پر مزید پانی ڈال کر مقدار کو بڑھایا بھی جانا تھا۔ندودھ میں اس قدر ملاوٹ کی گئی تھی کہ مشین پر ٹیسٹ کے نتائج بالائی حدوں کو چھو گئے۔
کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا کہ ملاوٹی دودھ خاموش زہر قاتل اور ہماری نسلوں کا دشمن ہے۔معیاری دودھ کی فراہمی وزیر اعظم پاکستان اور حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔خالص دودھ کی یقینی فراہمی کے لیے ملاوٹ مافیا کا مکمل راستہ روکنا لازم ہے۔پاسچرائزشن پالیسی پر عملدرآمد ہی معیاری دودھ کی فراہمی کا واحد راستہ ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاسچرائزشن کا آزمائشی پراجیکٹ جلد لاہور سے شروع کر کے عوام کو خوشگوار تحفہ دیں گے۔پاسچرائزشن پائلٹ پراجیکٹ کی منصوبہ بندی کے لیے مختلف علاقوں کا جلد سروے کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.