کراچی، ریسٹورنٹ میں فیملی ایریا میں بیٹھنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں کی ہنگامہ آرائی، ریسٹورنٹ مالکان و ملازمین پر تشدد اور ہوائی فائرنگ
بدھ 22 مئی 2019 21:19
(جاری ہے)
نوجوانوں نے ویٹر پر تشدد کیا اور مداخلت کرنے پر ریسٹورنٹ مالکان کو بھی نشانہ بنایا۔
اس دوران ان کے مزید ایک درجن سے زائد ساتھی بھی آگئے جنہوں نے ریسٹورنٹ میں توڑ پھوڑ کی۔ریسٹورنٹ مالک اسرار صدیقی کے مطابق فرار ہونے والوں میں ایک ملزم جس نے سرخ رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی فائرنگ شروع کردی اور ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کو حمزہ عادل، رضوان عرف بکسر، حمزہ کے چار بھائیوں، دانش قریشی، ایم ڈی اے کے ملازم وقارعرف ڈکٹیٹر کو واضح طور پر شناخت کیا جا سکتا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف گلستان جوہر تھانے میں ریسٹورنٹ مالک کے اسرار صدیقی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.