لاہور، آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے 7 پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کردیئے

جمعرات 23 مئی 2019 22:22

لاہور، آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے 7 پولیس افسران کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے 07 پولیس افسران کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کر دئیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب،حسن اسد علوی کو ڈی پی او میانوالی، ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ راجہ شاہد نذیر کو ایس پی PHP راولپنڈی، تقرری کے منتظر محمد بلال قیوم کو ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ، تقرری کے منتظر محمد اکرم خان نیازی کو ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی، تقرری کی منتظر حنا منور کو ایس ڈی پی او صدر جہلم، ایس ڈی پی او صدر جہلم معظم علی کو ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ جبکہ تقرری کے منتظر خالد محمود کو ایس ڈی پی او صفدر آباد شیخوپورہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :