مضر صحت پلاسٹک کا استعمال ماحول کیلئے تباہ کن ہے، قابل تحلیل پلاسٹک استعمال کو یقینی بنائیں گے، تحصیل ناظم حویلیاں
جمعہ 24 مئی 2019 09:35
(جاری ہے)
سردار ارسل پرویز نے کہا کہ مضرِ صحت پلاسٹک کا استعمال ماحول کیلئے تباہ کن ہے، حکومتی احکامات کے مطابق قابلِ تحلیل پلاسٹک کے استعمال کو یقینی بنا رہے ہیں، تحصیل انتظامیہ کی جانب سے بازار میں ماحول دوست پلاسٹک کے ساتھ ساتھ کپڑے و کاغذ کی پیکنگ کی فراہمی کو یقنی بنایا گیا ہے، غیر قانونی پلاسٹک کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا ہوا ہے جس میں دن بدن تیزی لائی جا رہی ہے۔
اس موقع پر ٹی ایم او اعجاز رحیم نے کہا کہ قابلِ تحلیل اور ماحول دوست پلاسٹک کے ہوتے ہوئے غیر قانونی پلاسٹک کا استعمال آنے والی نسلوں کے ساتھ زیادتی ہے، غیر قانونی پلاسٹک کے استعمال کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کی جا رہی ہے اور ماحول کو تباہی کی طرف لے جانے والی مضرِ صحت پلاسٹک کو تحصیل حویلیاں سے ختم کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.