پولیس کی اسٹریٹ کرمنل، اور سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں ، 20 ملزمان گرفتار
جمعہ 24 مئی 2019 17:36
(جاری ہے)
مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروش جوا ڈیلرز اور سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری مفرور ملزمان سمیت 20 ملزمان گرفتار، مقدمات درج ، نیوپنڈ کی حدود مائیکرو کالونی میں دوران کارروائی 12 جواری گرفتار، تاش کے پتے نقدی موبائل فون برآمد ، مقدمہ درج، ملزمان کے خلاف زیردفعہ 5A کے تحت مقدمہ تھانہ نیوپنڈ میں درج، کندھراکے علاقے میں کاروائی مختلف مقدمات میں مطلوب 4 مفرور ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان میں غلام اکبر مھر، شاہ میر، صدیق مھر اور زاہد شامل ہیں۔
صالح پٹ علاقے میں کارروائی، چوری کے مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم شاہ میر گرفتار، دبرمیں کارروائی میں ڈیزل چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کمال الدین چوھان کو گرفتار کرلیا گیا، جوجرم نمبر 30/19 زیردفعہ 411، 379 کے تحت مطلوب تھا۔ نیوپنڈ جیل موڑ کے قریب کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار منشیات چرس برآمد مقدمہ درج،گرفتار ملزمان میں گل خان مرھٹو اور رام چند شامل ہیں، ملزمان کے خلاف 9B اور 9C کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.