فرانس میں دھماکہ سے 13 افراد زخمی

ہفتہ 25 مئی 2019 11:35

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد زخمی ہوئے۔فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد سیکورٹی کیمرے کی مدد سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔مشکوک شخص دھماکے کے مقام پر سائیکل پر آیا اور ایک مشہور بیکری کے باہر تھیلا رکھ کر چلا گیا تھا۔واضح رہے کہ دھماکہ اسی بیگ میں ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ عنوان :