دُبئی : دو اہم شاہراہوں سے منسلک زیر تعمیر روڈ جون میں تکمیل ہو جائے گا
اس پراجیکٹ کے باعث دُبئی اور شارجہ کے درمیان ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی
محمد عرفان ہفتہ 25 مئی 2019 14:44
(جاری ہے)
اس پراجیکٹ کے باعث آنے جانے والی سڑکوں پر فی گھنٹہ بارہ ہزار گاڑیوں کی ٹریفک ہو گی۔
یعنی ایک طرف کی ٹریفک چھ ہزار گاڑیاں فی گھنٹہ تک ہوجائے گی۔ یہ سڑک ال امردی الخوانیج اور ال اویر راس الخور ٹریفک کوریڈرز کے متوازی چلے گی۔ اس پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ٹریپولی سٹریٹ پر شیخ زاید بن حمدان سٹریٹ سے ایمریٹس روڈ تک ، اور ٹریپولی سٹریٹ کا شارجہ کی جانے والی ایمریٹس روڈ پر توسیع کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ جبکہ ٹریپولی سٹریٹ اور شیخ زاید سٹریٹ کے درمیان فلائی اوور کا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔ اس پراجیکٹ میںٹریپولی سٹریٹ کی شیخ محمد بن زاید روڈ اور شیخ زاید بن حمدان النہیان سٹریٹ کے انٹرسیکشنز کے درمیان کے6.5 کلومیٹر تک کی توسیع شامل ہے۔اس پراجیکٹ سے منسلک تمام روڈز پر کام مکمل ہونے کے بعد ملحقہ انٹرسیکشنز پر انتظار کی مہلت تین منٹ سے سمٹ کر ایک منٹ سے بھی کم رہ جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.