محسن داوڑ کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، ٹی ٹی پی کا مطالبہ دہرانے لگے
پاک فوج وزیرستان چھوڑ کر چلی جائے ، محسن داوڑ کا بی بی سی کوانٹرویو iبی بی سی نے 6 ماہ میں 300 پاکستان مخالف رپورٹس چلائیں
بدھ 29 مئی 2019 22:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میرانشاہ میں پاک فوج کی خار کمر چیک پوسٹ پر حملہ کر کے فرار ہونے والے محسن داوڑ نے بدھ کے روز بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ پاک فوج وزیرستان سے چلی جائے ۔
جس کے بعد محسن داوڑ کی دل کی بات زبان پر آنے سے حقیقت عیاں ہو گئی ۔ واضح رہے کہ عالمی قوتوں کو فوج کی وزیرستان میں موجودگی پسند نہیں اس لئے عالمی قوتیں دوبارہ دہشتگردوں کی پناہ گاہیں بنانا چاہتی ہیں کیونکہ پاک فوج نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ دے کر وزیرستان کو دہشتگردوں سے پاک کیا ۔ اس کے علاوہ بی بی سی نے 6 ماہ میں 300 پاکستان کے مخالف رپورٹس چلائی ہیں ۔ ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.