نواز شریف ایٹمی دھماکہ کر کے ملک پاکستان کو اسلام کا نا قابل تسخیر قلعہ بنا دیا، آفتاب احمد گلو ایڈووکیٹ
یہود نصاری کے دبا کے باوجود قائد مسلم لیگ ن نے دشمنان اسلام کے خلاف ایٹمی دھماکہ کر کے یہ ثابت کیا کہ مسلمان صرف اللہ کو سجدہ کرتا ہے اور اللہ ہی سے ڈرتا ہے، ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن)
بدھ 29 مئی 2019 22:31
(جاری ہے)
یوم تکبیر اس موقع پر اس عہد کا عادہ کرتے ہیں کہ زندگی کی آخری سانس تک میاں نواز شریف کے ہر حکم پر لبیک کہتے ہوے ملک پاکستان کی سا لمیت کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرتے رہے گے ۔
مسلم لیگ ضلع بھکر کے مرکزی رہنما ملک عاشق کھوکر اور رانا محمد اختر انور۔ نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے لاکھوں قربانیاں دینے کے بعد یہ ملک وجود میں آیا اور انشااللہ جلد ہی میاں نواز شریف کی قیا د ت میں دوبارہ ترقی کی را ہ پر گامزن ہو گا ۔یوم تکبیرکی تقریب سے شیخ محمد خالد ایڈو کیٹ اور اسلم رشید مغل شیخ محمد اشرف نے کہا موجود ہ سلیکٹڈ حکومت نے ناقص پالیسیوں کی بدولت ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے مگر پاکستان مسلم لیگ کے جیا لے اور محب وطن کارکن اپنے قائد میاں نواز شریف کی کال کے منتظر ہیں اور پاکستان کے لوگوں کا تحفظ اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے پاکستان بنایا تھا اور پاکستان بچایں گے۔سٹی صدر رانا محمد گل خاں نے آخر میں تمام مسلم لیگی کارکنو ں کا شکریہ ادا کیا جنہو ں نے میری مختصر کال پر لبیک کہتے ہوے یوم تکبیر کی تقریب میں شرکت کر کے یہ ثابت کیا کہ وہ میاں محمد نواز شریف کے سچے سپاہی ہیں ۔تقریب کے آخر میں 21ویںیوم تکبیرکی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.